• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرق وسطیٰ کے بیشتر ممالک کیلئے پاکستان کا فلائٹ آپریشن مسلسل معطل

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ایران پر امریکی اسرائیلی حملے کے بعد سے پاکستان کا مشرق وسطی کے بیشتر ممالک سے فضائی رابطہ معطل ہے ہفتے کو کراچی لاہور اسلام آباد ملتان پشاور سے مشرق وسطی کے مختلف ایئرپورٹس کی 52 پروازیں منسوخ کی گئیں گزشتہ 29 دن کے دوران منسوخ پروازیں 2618 رپورٹ ہوئی ہیں۔ امریکی تنصیبات پر حملوں کے باوجود امارات قطر بحرین اور کویت متبادل ذرائع سے پروازیں بحال رکھنے پر مجبور ہیں۔
اہم خبریں سے مزید