• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آؤٹ سورس کیے گئےسکولوں کی کارکردگی اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کیلئے سخت نگرانی کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب کاآؤٹ سورس کیے گئےسکولوں کی کارکردگی اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے سخت نگرانی کا فیصلہ۔ متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ آؤٹ سورس اسکولوں کی باقاعدہ مانیٹرنگ کو یقینی بنائیں تاکہ معاہدے کی تمام شرائط پر مکمل عملدرآمد اور طلبہ کو معیاری تعلیم کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔
ملتان سے مزید