• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ینبع بندرگاہ سے سعودی خام تیل کی برآمدات 50 لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئیں

ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب کی آبنائے ہرمز کی متبادل ینبع بندرگاہ کے ذریعےخام تیل کی برآمدات 50 لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئی ہیں۔ بلومبرگ نے ایک ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ آرامکو کی سعودی پائپ لائن ’ایسٹ ویسٹ‘ جو کہ آبنائےہرمز کے متبادل کے طور پر استعمال ہوتی ہے اس وقت اپنی مکمل گنجائش یعنی 70 لاکھ بیرل یومیہ کی بنیاد پر کام کر رہی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید