• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں مالی سال کیلئے کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی مہنگائی کے تخمینے میں اضافہ

اسلام آباد (مہتاب حیدر) رواں مالی سال کیلئے کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی مہنگائی کے تخمینے میں اضافہ، خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث مالی سال 26-2025 میں اوسط مہنگائی ساڑھے سات فیصد تک پہنچنے کا امکان ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف نے خلیجی خطے میں جاری جنگ کے پیش نظر، رواں مالی سال کے لیے کنزیومر پرائس انڈیکس پر مبنی مہنگائی کے تخمینے میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس صورتحال کے باعث مالی سال 26-2025 میں اوسط مہنگائی ساڑھے سات فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے۔

اہم خبریں سے مزید