کراچی (نیوزڈیسک)سعودی عرب ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت ناخوش،غیر مستحکم پالیسیاں، متضاد بیانات، اور دھمکیاں خطے میں مزید کشیدگی اور تیل قیمتوں میں اضافہ کا سبب بن رہی ہیں۔فائنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران جنگ سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت ناخوشی کا اظہار کیا ہے، خاص طور پر غیر مستحکم پالیسیوں، متضاد بیانات، اور دھمکیوں کی وجہ سے جو خطے میں مزید کشیدگی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا سبب بن رہی ہیں۔