• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری احکامات نظر انداز کراچی میں ایل پی جی 450 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت

کراچی (این این آئی)کراچی میں سرکاری احکامات نظراندازکرتے ہوئے ایل پی جی 450 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کی جارہی ہے ، جبکہ دو روز قبل حکومت نے 78 روپے 28 پیسے فی کلو کے اضافے سے ایل پی جی کے سرکاری نرخ 304 روپیہ فی کلو مقرر کئے گئے تھے، شہریوں نے حکومت سے اس لوٹ مار کا نوٹس لینے اورسرکاری نرخوں پر سختی سے عملدرآمد کروانےکامطالبہ کیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید