• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نہیں کہہ سکتا کہ ایران میں پائلٹ کو کچھ ہوا تو ہم کیا کرینگے، ٹرمپ

واشنگٹن (جنگ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک مختصر انٹرویو کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ صدر ٹرمپ ابھی یہ بتانے کے لیے تیار نہیں ہیں کہ اگر ایران کے اوپر مار گرائے گئے لاپتہ عملے کے رکن کو کوئی نقصان پہنچا تو امریکہ کیا ردعمل دے گا۔دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق، ٹرمپ نے کہا کہ وہ اس بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کر سکتے کہ اگر ایرانی افواج اس ہوا باز تک پہنچ گئیں تو ان کا لائحہ عمل کیا ہوگا۔ٹرمپ نے کہا، "ہم امید کرتے ہیں کہ ایسا نہیں ہوگا۔"
اہم خبریں سے مزید