• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کفایت شعاری مہم، قومی اسمبلی نے 47 کروڑ روپے سرنڈر کر دیئے

اسلام آباد (طاہر خلیل) کفایت شعاری مہم ، قومی اسمبلی نے 47کروڑ روپے سرنڈر کر دیئے ، 75 فیصد گاڑیاں گراؤنڈ،تنخواہوں سے 2 کروڑ 10 لاکھ کی کٹوتی، اسپیکر سردار ایاز صادق کی ہدایت پر سیکرٹریٹ 2 ارب بچت کریگا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایات اور وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کی کفایت شعاری مہم کے تحت قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اخراجات میں نمایاں کمی لانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید