• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی

کراچی(نیوز ڈیسک)گیلپ پاکستان کے سروے کے مطابق پاکستانیوں کی اکثریت کرکٹ کی شیدائی، 34فیصد نے کرکٹ کوسب سے زیادہ پسندیدہ کھیل کہا، 65فیصد کو کوئی کرکٹر پسند نہیں،10فیصد شاہد آفریدی کے پرستار۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کے اکثریت کرکٹ کی شیدائی ہے اور اسے اپنا پسندیدہ کھیل کہتی ہے ،لیکن 42فیصد ایسے ہیں جو کسی کھیل کو پسندنہیں کرتے ، اس بات کا پتہ گیلپ پاکستان کے سروے سے چلا ، جس میں ملک بھر سے 7سو سےزائد افراد نےحصہ لیا۔
اہم خبریں سے مزید