• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس نے گڈ فرائیڈے و ایسٹر پر فول پروف سیکورٹی فراہم کی، راشد چوہان

اسلام آباد(جنگ نیوز)گڈ فرائیڈے پر خصوصی عبادات ،تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، فول پروف سیکورٹی انتظامات پر آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ گڈ فرائیڈے اور ایسٹر کے موقع پر گرجا گھروں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرکے پولیس نے دل جیت لئے۔ا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی مسیحی رہنما راشد چوہان نے گڈفرائیڈےکے موقع پر مقامی چرچ میں پادریوں سےگفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
اسلام آباد سے مزید