• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاںچار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں،چار ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا۔اسلحہ معہ ایمونیشن،چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات کر لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے 2ملزموں کو گرفتار کرکےاسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید