• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین، بیٹا ہی چور نکلا

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) گھر میں چوری کی واردات کا ڈراپ سین،بیٹا ہی چور نکلا، تھانہ وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چند روز قبل گھر میں ہونے والی چوری کامعمہ حل کرلیا،ملزم مدعی کااپنا بیٹا نکلا اس سے 10تولہ وزنی مسروقہ طلائی زیورات برآمد کرلئے گئے ، پولیس کے مطابق ملزم فیملی سے الگ رہتا تھا،جس نے فیملی کی غیر موجودگی میں گھر میں داخل ہو کر چوری کی واردات کی تھی، وارث خان پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار بڑھاتے اسے شامل تفتیش کیا تو اس نے چوری کی واردات کا اعتراف کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید