• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

11 سالہ بچی سے نازیبا حرکتیں کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)11سالہ بچی سے نازیبا حرکتیں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ وارث خان پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے اسے گرفتار کر لیا۔
اسلام آباد سے مزید