• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلا کا عدالتی بائیکاٹ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف وکلاء نے پیر کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا۔اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔
کوئٹہ سے مزید