• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کی فاتحہ خوانی آج سے کوئٹہ میں ہوگی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)شہید نواب اکبر خان بگٹی کے فرزند مرحوم نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کی فاتحہ خوانی بگٹی ہاوس کوئٹہ میں ہوگی ۔ ترجمان بگٹی ہاوس کوئٹہ محمد رئوف بابر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جے ڈبلیو پی کے صوبائی صدر نوابزادہ گہرام بگٹی اپنے مرحوم چچا نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی کے ایصال ثواب کے لئے 7 اور 8 اپریل کو دوپہر 12 سے شام 6 بجے تک بگٹی ہاوس کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے ۔
کوئٹہ سے مزید