• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، نرخنامہ کی خلاف کرنے پر 10 دکاندار گرفتار، آٹھ دکانیں سیل

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ نے سرکاری نرخنامے کی خلاف کرنے والے 10دکانداروں کو گرفتار کر کے آٹھ دکانیں سیل کر دی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ سٹی محمد امیر حمزہ بلوچ نے مسجد روڈ، قندھاری بازار، میزان چوک اور طوغی روڈ میں پرائس کنٹرول کے حوالے سے کریک ڈاؤن کیا۔کارروائی کے دوران 40 دکانوں کا معائنہ کیا گیا۔ سرکاری نرخ نامے کی خلاف ورزی پر 10 دکانداروں کو گرفتار جبکہ 8 دکانوں کو سیل کر دیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید