کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی سے منظور ہونیوالے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ 2025 کے خلاف نوابزادہ لشکری رئیسانی کی درخواست پر بلوچستان ہائیکورٹ میں سماعت آج 7 اپریل کو ہو گی۔ دوران سماعت نوابزادہ حاجی میرلشکری خان رئیسانی خود بھی ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔