• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹر سائیکل رجسٹریشن اور ٹرانسفر ایکسائز آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا

اسلام آباد (ایوب ناصر ، خصوصی نامہ نگار) پیٹرول سبسڈی محکمہ ایکسائز 24گھنٹے سروس فراہم کرنے کا فیصلہ ،حکومت کی جانب سے موٹر سائیکل کے لیے پیٹرول سبسڈی کا اعلان سے فائدہ اٹھانے کے لیے موٹر سائیکل مالک کے نام رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر آسان بنانے کے لیے محکمہ ایکسائز کا اہم اقدام، شہریوں کی سہولت کے لیے محکمہ ایکسائز کا دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھا جائے گا۔
اسلام آباد سے مزید