راولپنڈی(جنگ نیوز)سابق ڈی جی آر ڈی اےمحمد شہباز مکین کے والد انجینئر چوہدری محمد امین99برس کی عمر میں گزشتہ دنوں انتقال کرگے ۔جن کے ایصال ثواب کیلئے تین روزہ دعائیہ محافل8اپریل سے10اپریل تک روز بعد نماز عصرہوگا۔ ہائوس نمبر17سٹریٹ17سیکٹر اے ڈی ایچ اے فیز ون اسلام آباد پر ہوگی۔