• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحصیل کوٹلی ستیاں میں تحصیلدار کی عدم تعیناتی سے عوام کو مشکلات کا سامنا

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)تحصیل کوٹلی ستیاں میں تحصیلدار کی عدم تعیناتی سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اور شہری کام نے کے باعث پریشان ہیں۔شہریوں نے بتایا کہ چھ ماہ سے کوٹلی ستیاں میں کوئی تحصیلدار نہیں۔اگر کوئی لگایا بھی جاتا ہے تو وہ تبدیل کرالیتا ہے۔
اسلام آباد سے مزید