• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلور ملز مالکان کا الخدمت رازی ہسپتال پر اعتماد کا اظہار، 27لاکھ روپے کا عطیہ

راولپنڈی (جنگ نیوز) فلور ملز ایسوسی واہ کینٹ ٹیکسلا کی جانب سے الخدمت رازی ہسپتال کے لیے 27لاکھ روپےنقد عطیہ کیا گیا فلور ملز ایسوسی ایشن واہ کینٹ ٹیکسلا کے وفد کی رضا احمد شاہ نائب امیر جماعت اسلامی ضلع راولپنڈی / ممبر منیجمنٹ بورڈ الخدمت رازی ہسپتال سے خصوصی ملاقات اس موقع پر فلور ملز مالکان ایسوسی ایشن کی جانب سے الخدمت رازی ہسپتال کے پیشنٹ ویلفیئر فنڈ کے لیے نقد رقم پیش کی اس موقع پر رضا احمد شاہ نے فلور ملز ایسوسی ایشن کے مالکان کا الخدمت پر اعتماد کا شکریہ ادا کیا۔
اسلام آباد سے مزید