ملتان(سٹاف رپورٹر ) سول سوسائٹی فورم ملتان کے چیف کوآرڈینیٹر و سماجی رہنما شاہد محمود انصاری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سفارت کاری میں اپنی اہمیت ثابت کر دی، پاکستان نے ذمہ دارانہ اور فعال ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے امریکا اور ایران کے مابین فوری جنگ بندی، آبنائے ہرمز کی بحالی اور مزید جامع مذاکرات کا اہتمام کیا گیا۔