راولپنڈی (ناصر چشتی خصوصی نمائندہ) آل پاکستان پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پاکستان بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے جمعرات کو یوم تشکر کے طور پر منائیں گے سکول اسمبلی میں اللہ کے شکر کے ساتھ وطن عزیز کی قیادت خاص طور پر وزیر اعظم میاں شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کریں گے۔