کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ڈیرہ بگٹی کے علاقے زین کوہ سوئی کے رہائشی طوطا خان کا دس سالہ بیٹا گزشتہ روز تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاںبحق ہوگیا مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت لاش نکل کر ہسپتال پہنچائی جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ۔