اسلام آباد ( رانا غلام قادر )بیوروکریٹس کی گریڈ 21میں ترقی کیلئے لازمی نیشنل سیکیورٹی اینڈ وار کورس 2027کیلئے نامزد افسران میں سے دو افسروں کی نامزدگی واپس لے لی گئی ہے۔ پنجاب حکومت نے آر پی او ڈی جی خان اظہر اکرم کو کورس کیلئے اجازت دینے سے معذرت کی ہے۔