• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی خواتین فٹبال ٹیم کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی خواتین فٹ بال ٹیم نے آئیوری کوسٹ میں فیفا سیریز کےپہلےمیچ میں بدھ کو ترک اور کیکوس جزائر کو 8-0 گول سے شکست دے دی۔

اسپورٹس سے مزید