کراچی (اسٹاف رپورٹر)سی ٹی ڈی اور سویلین وفاقی حساس ادارے نے یونیورسٹی روڈ پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث کالعدم تنظیم کے کارندے محمد فرحان خان ولد محمد اسماعیل کو گرفتارکر کے نائن ایم ایم پستول بھی برآمد کرلیا ۔