• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اینٹی وائلنٹ کرائم سیل نے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دو ملزمان حمزہ رضوان ولد رضوان حبیب اور محمد صلیم علیم ولد محمد علیم حنیف کو گرفتار کر لیا ،پولیس کے مطابق 22 اپریل کو مغوی محمد متعال خان اپنے گھر سے لاہور جانے کے لیے نکلا جس کو ایک سفید رنگ کی ویگو میں نامعلوم ملزمان نے اغواہ کیا اور اس پر تشدد کرتے رہے اور مغوی کے ڈیجیٹل اکاؤئنٹ سے 8600 یو ایس ڈالرز، موبائل فونز اور لیپ ٹاپ تاوان کے عوض لے کر مغوی کو کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید