• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ نعیم کی اپیل پر آج کراچی تا کشمور احتجاج کیا جائے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی اپیل پر یکم مئی کو مہنگائی، عوام دشمن سولر پالیسی، پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف کراچی تاکشمور سندھ بھر میں بھی بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید