• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی یوم مزدور، آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک مزدور یکجہتی ریلی نکالی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میونسپل ورکرز ٹریڈ یونینز الائنس اور آل پالستان لوکل گورنمنٹ ورکرزفیڈریشن کے تحت عالمی یوم مزدور کی مناسبت سے آرٹس کونسل سے کراچی پریس کلب تک مزدور یکجہتی ریلی نکالی گئی، پریس کلب پر الائنس کے رہنماؤں سید ذوالفقارشاہ،گل اسلام،حبیب الرحمنٰ ،منظور تنولی،الیاس خان جدون ،منیر احمد،عباس احمد،الیاس سندھو،امجد غوری ،اعظم خان، سعیدہ رحمن ٰنے خطاب کبا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید