کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے پاکستان کی اپیل پر مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اوراسلام آباد میں امریکااور ایران کے مذاکرات کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے،انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور پاکستان کی ثالثی پر فخر ہے۔