• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر اعجاز فاروقی کلب لیگ، دو میچز کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پروفیسراعجاز فاروقی پی سی بی انٹرکلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا پہلے میچ میں مجاہد جیمخانہ نے سنگم اسپورٹس کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی جبکہ دوسرے میچ میں دو آب کرکٹ کلب نے شائنو اسپورٹس کو 44 رنز سے شکست دیدی۔ ان میچوں کی خاص بات کفایت بلجانی کی سنچری ، برہان محمود ، عدنان الحق ، فراز علی ، حُسین آغا نقوی ، منیرالرحمٰن اور وقاص اقبال کی عمدہ کارکردگی تھی۔

اسپورٹس سے مزید