• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز پلیئرز کی ٹریننگ جاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریوں کے لئے این سی اے ریڈ بال کیمپ میں کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری ہے۔کھلاڑیوں نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے کوچز کی زیرِ نگرانی نیٹ سیشنز اور فیلڈنگ ڈرلز میں حصہ لیا۔کیمپ کا مقصد کھلاڑیوں کو آئندہ ریڈ بال سیزن کے لیے تیار کرنا ہے۔کھلاڑی کیمپ کے دوران پریکٹس میچز میں بھی حصہ لیں گے۔
اسپورٹس سے مزید