جیکب آباد (نامہ نگار) بلاول بھٹو زرداری آج جیکب آباد پہنچیں گے تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج 13اپریل کو جیکب آباد پہنچیں گے جہاں وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی و چیف وہپ میر اعجاز حسین جکھرانی کے والد سابق پارلیمنٹرین میر بابل خان جکھرانی کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔