• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) امریکی نائب صدر ڈی جے وینس اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات کے بعد واپس واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ جے ڈی وینس کے خصوصی طیارے نے صبح 7:48 بجے نور خان ایئر بیس سے ٹیک آف کیا۔ طیارہ تاجکستان اور آذربائیجان کے آمد کے روٹ سے 8 گھنٹے میں جرمنی پہنچا اور ہیمبرگ کے قریب امریکی فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کے طور پر معروف رامسٹین ایئر بیس پر لینڈ کیا۔ ری فیولنگ اور معمول کا معائنہ کے بعد طیارہ 2 گھنٹے بعد امریکہ کیلئے روانہ ہوا۔ پرواز نے میری لینڈ ایئربیس پر لینڈ کیا۔

اہم خبریں سے مزید