کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما بلوچستان اسمبلی میں پارٹی کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سردار اسلم بزنجو اور سابق سینٹر میر طاہر بزنجو کے بھائی میر فارق بزنجو کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔