کوئٹہ(پ ر)نور محمد انصاری کی اہلیہ کی فاتحہ خوانی منگل 14اپریل سے جمعرات 16اپریل تک کوئٹہ میں ان کی رہائش گاہ ایشین ویلاز بنگلہ نمبر12 لہڑی گیٹ میں ہوگی۔ وہ خالد بن نور، جہانزیب نور کی والدہ، جمیل احمد انصاری، ریٹائرڈ ڈائریکٹر ایکسائز خورشید احمد انصاری، ریٹائرڈ ڈائریکٹر زراعت منیر احمد انصاری، ڈاکٹرارشاد احمد انصاری، ایکسیئن پی ایچ ای شکیل احمد انصاری کی ہمشیرہ، ریٹائرڈ صوبائی الیکشن کمشنر فیاض حسن مراد، ایکسیئن ایری گیشن مہراللہ انصاری، کیسکو کے حفیظ اللہ انصاری کی خواہر نسبتی،ایکسئین محکمہ زراعت اظہر ظفر انصٓاری، خیر بخش انصاری کی کزن، قادر بخش انصاری، حضور بخش انصاری اور ڈاکٹر الٰہی بخش انصاری کی بھانجی تھیں۔