• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5اوباش نوعمر لڑکے سے اجتماعی زیادتی ،مقدمہ درج

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)5اوباش نوعمر لڑکے سے اجتماعی زیادتی اور تشدد کرتے رہے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ، تھانہ پیرودھائی کوغفار نے بتایاکہ میرا بیٹا بعمر 14سال رات 9بجے انتہائی گھبرایا ہوا واپس گھرآیا،جس نے بتایاکہ وہ دوستوں کے ہمراہ کھیلنے ضیا ء کالونی پارکنگ میں گیاجہاں سے واپس آرہاتھاکہ قبرستان کے پاس یوسف ،افضل ،عبداللہ ،چھوٹا خان اور ایک نامعلوم پٹھان لڑکا بعمر 17سال نے اسے روک لیا اور زبردستی اسے پکڑ کرجنگل ایریامیں لے گئے ،اسے تھپڑ مارے ،تشدد کیا اور چھوڑ کر چلے گئے۔
اسلام آباد سے مزید