• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیدعلی قاسم گیلانی کے ہاتھوں نئے روڈ کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر) رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے انڈسٹریل سٹیٹ سے حامد پور کنورہ روڈ کا افتتاح کیا اور دعائے خیر بھی کروائی، اس موقع پر چیئرمین بورڈ آف منیجمنٹ بختاور تنویر شیخ ، حاجی شریف لابر، ملک آصف لابر، ملک اجمل لابر، اشفاق شاہ مشہدی، ایاز شاہ مشہدی، عبداللّٰہ شاہ مشہدی، عبد الرحمٰن شاہ مشہدی ،ڈاکٹر شبیر ہانسلہ، سیٹھ اسحاق، خاور لابر، ڈاکٹر سلیم، ملک خاور نواز لابر، رانا شاہد، اہل علاقہ و حلقہ بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے ۔
ملتان سے مزید