• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرا آفیسرز کیلئے نفسیاتی جائزے کا امتحان

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب پبلک سروس کمیشن نےپیرا آفیسرز کیلئے نفسیاتی جائزے کا امتحان لیا ۔11 اپریل ہفتہ کوراولپنڈی، لاہور اور فیصل آباد ڈویژنز کے امیدواروں نے نفسیاتی تحریری جائزے میں شرکت کی جبکہ 12 اپریل اتوار کو ملتان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان، گوجرانوالہ، گجرات، سرگودھا اور ساہیوال ڈویژنز کے امیدواروں کا ٹیسٹ لیا گیا۔
ملتان سے مزید