• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران میں ہمارا مشن صرف حکومت کی تبدیلی پر ختم ہوگا، موساد سربراہ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران میں ہمارا مشن صرف حکومت کی تبدیلی پر ختم ہوگا، موساد سربراہ کا اعلان، ڈیوڈ بارنیاکا کہنا تھا تہران کیخلاف کارروائیاں طویل مدتی مہم کا حصہ، اسرائیلی سلامتی حکمتِ عملی فوری حل کی بجائے مسلسل دباؤ پر مبنی ہے۔ غیر ملکی میڈیاکے ن موساد کے ڈائریکٹر ڈیوڈ بارنیا نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف اسرائیل کی خفیہ اور فوجی کارروائیاں اس وقت تک جاری رہیں گی جب تک تہران میں موجود “انتہا پسند حکومت” کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔

اہم خبریں سے مزید