• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2026 کیلئے شرح نمو کا حکومتی ہدف 4.2، آئی ایم ایف کا تخمینہ 3.6 فیصد پر برقرار

اسلام آباد(مہتاب حیدر) خلیجی خطے میں جاری جنگ کے باعث عالمی معاشی ترقی کے اندازوں میں کمی کے تناظر میں، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو مالی سال 2026 کے لیے 3.6 فیصد پر برقرار رکھی ہے، جو کہ حکومت کے مقرر کردہ 4.2 فیصد ہدف سے کم ہے۔آئی ایم ایف نے اپنی تازہ عالمی اقتصادی جائزہ رپورٹ 2026 جاری کی ہے، جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع نے عالمی معیشت پر منفی اثرات ڈالے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید