اسلام آباد(جنگ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں جاری ایران جنگ کے باعث توانائی کی عالمی سپلائی متاثر ہونے پر پاکستان نے فوری ضروریات پوری کرنے کے لیے اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے پر غور شروع کر دیا ہے، تاہم حکومت مہنگی قیمتوں سے بچنے کے لیے ریاستی سطح کے معاہدوں کو ترجیح دے رہی ہے۔