• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت کاروباری اور تعمیراتی شعبے کو درپیش مشکلات کم کرنے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، محسن نقوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری اور تعمیراتی شعبے کو درپیش مشکلات کم کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، یہ بات انہوں نےچیئرمین کنٹریکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان اور فیڈریشن کےڈپٹی کنوینئر اینٹی کرپشن کمیٹی بھی ہیں سے ملاقات کے دوران کہی جنہوںنے گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ملاقات کی اور وزیر داخلہ کو کاروباری برادری کے مسائل کے حل کیلئے تجاویز پیش کیں۔ کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق نعیم کاظمی نے کہا کہ کنٹریکٹرز کو درپیش مسائل کے حل کے لیے حکومتی سطح پر فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔
اہم خبریں سے مزید