• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ برطرفی، ڈیموکریٹ ارکانِ کانگریس کا کمیشن بنانے کا مطالبہ

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹرمپ برطرفی، ڈیموکریٹ پارٹی ارکانِ کانگریس کا کمیشن بنانے کا مطالبہ، تجویز دی گئی ہے کہ خصوصی کمیشن جے ڈی وینس اور دیگر ماہرین کیساتھ ملکر صدر کی ذہنی وعملی اہلیت کا جائزہ لے، ایران سے متعلق سخت بیانات پر تنقید،امریکی صدر کی ذہنی اور انتظامی صلاحیت پر سوالات، ٹرمپ نے ایران تباہ کرنیکی بات کی تھی، سوشل میڈیا پر خود کو حضرت عیسیٰ کی صورت میں دکھایا۔دی گارڈین کے مطابق امریکہ میں ڈیموکریٹ پارٹی کے ارکانِ کانگریس نے ایک ایسا بل پیش کیا ہے جس کا مقصد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آئینی طور پر عہدے سے ہٹانے کے طریقہ کار پر غور کرنا ہے، اگر یہ ثابت ہو جائے کہ وہ اپنی ذمہ داریاں انجام دینے کے قابل نہیں رہے۔
اہم خبریں سے مزید