• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سفارتخانہ کے وفد کی اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی سے ملاقات

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)امریکی سفارت خانہ کے وفد نے اڈیالہ جیل میں سزائے موت کے قیدی سے ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں واقع امریکن ایمبیسی کے2اہل کاروں عرفان اور ماریہ نے بدھ کو سینٹرل جیل راولپنڈی کادورہ کیا ،جہاں انہیں پاکستانی نژاد امریکی شہری ظاہر جعفر تک قونصلر رسائی دی گئی ۔
اہم خبریں سے مزید