کراچی (اسٹاف رپورٹر ) بدھ کو سونا کی قیمت میں 3500روپے فی تولہ کا اضافے سے 5لاکھ 3 ہزار 462روپے کا ہوگیااسی طرح 10گرام سونا 3001روپے اضافے سے 4لاکھ 31ہزار 637 روپے پر آگیا۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر اضافے سے 4811 ڈالر فی اونس ہو گیا ۔رپورٹ کے مطابق فی تولہ چاندی 144 روپے اضافے سے 8404 روپےاور10 گرام چاندی 124 روپے اضافے سے 7205 روپے ہو گئی ۔