• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان اسمبلی میں مختلف شخصیات کیلئے فاتحہ خوانی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جمعرات کو عثمان خان کاکڑ کی والدہ اوررکن قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کی دادی ، سریاب روڈ پر قتل ہونیوالے نوجوان حزب اللہ اور ڈیرہ مراد جمالی میں پولیو ڈیوٹی پر مامور شہید پولیس اہلکار فرمان بشیر بہرانی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔
کوئٹہ سے مزید