• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کے ماہی گیری شعبے میں بڑی پیش رفت کا اعلان

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وفاقی وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے جمعہ کے روز پاکستان کے ماہی گیری شعبے میں ایک بڑی پیش رفت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقامی سطح پر قائم 16 سی فوڈ پروسیسنگ پلانٹس کو روس اور وسیع یوریشین مارکیٹ میں برآمدات کی باضابطہ منظوری مل گئی ۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر نے اس پیش رفت کو میرین فشریز ڈیپارٹمنٹ کے لیے "تاریخی" اور "سنگ میل" قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی مسلسل سفارتی اور تکنیکی کوششوں کا نتیجہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید