• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دہری شہریت، راہول گاندھی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی ریاست اتر پردیش میں الہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنؤ بنچ نے کانگریس رہنما اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کی دہری شہریت کے حوالے سے حکم جاری کرتے ہوئے رائے بریلی پولیس کو ان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دے دی ہے جبکہ کیس کی تحقیقات سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کو منتقل کرنے کی بھی سفارش کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید